- Advertisement -
فیصل آباد ۔7 اگست (اے پی پی ) ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد شاہد رانا نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے سلسلے میں ہفتہ تقریبات منانے کا مقصد عوام میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کرنا ہے تاکہ قوم کا ہر فرد ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا بھر پور اور موثر کردار ادا کرے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65899
- Advertisement -