30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیجشن آزادی کے موقع پر تقریری مقابلوں کا انعقاد

جشن آزادی کے موقع پر تقریری مقابلوں کا انعقاد

- Advertisement -

فیصل آباد۔13 اگست (اے پی پی )محکمہ تعلیم نے جشن آزادی کے موقع پر سکولوں میں طلباءو طالبات کے درمیان تقریری مقابلوں کے انعقاد کی ہدایت کی ہے جس میں تحریک پاکستان سے تکمیل پاکستان تک کے مراحل پر طلباءاظہار خیال کریں گے ۔ اس موقع پر طلباءو طالبات کے درمیان مضمون نویسی اور تحریک پاکستان کے حوالے سے مصوری کا مقابلہ بھی ہو گا جس کا مقصد طلباءکی ذ ہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65974

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں