- Advertisement -
راولپنڈی 07 ۔ اگست (ا ے پی پی) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب زیب النساءاعوان نے کہا ہے کہ جشن آزادی ہمیں یہ بھی درس دیتا ہے کہ ہم بے سہارا لوگوں کا سہارا بنیں اور انہیں ملک کا کارآمد شہری بنائیں تاکہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر نے کے قابل ہو سکیں۔حکومت پنجاب کا ادارہ کاشانہ بے سہارا بچوں کو اعلی تعلیم و تربیت کے ذریعے کارآمد شہری بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65887
- Advertisement -