35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومعلاقائی خبریںجماعت اسلامی کے زیر اہتمام کمبڑ بازار میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کمبڑ بازار میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

- Advertisement -

دیر لوئر ۔ 30 نومبر (اے پی پی):تحصیل لال قلعہ کمبڑ بازار چرگانو چوک میں جماعت اسلامی کے صدر عتیق الرحمن کے نگرانی میں سول سوسائٹی کے عوام نے ایک ہفتہ سے جاری لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا۔

عتیق الرحمن نے کہا کہ ہم کنڈوں کے خلاف ہیں اور بل جمع کرتے ہیں اسکے باوجود لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوتیں۔ بجلی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو گریڈ سٹیشن کا گھیرا ؤکرینگے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415258

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں