جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

85
جنوبی افریقہ اے نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ۔ 21 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔