- Advertisement -
سینچورین ۔ 24 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 27 اگست سے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث ڈرا ہو گیا تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=17170
- Advertisement -