30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںجنوبی افریقہ نے زمبابوے کو آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 4...

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا

- Advertisement -

پارل۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 229 رنز کا ہدف 45.5 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ہینڈرکس نے 66 اور کلاسن نے 59 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، سین ولیمز کی69 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، سٹین اور ربادا نے تین، تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=116412

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں