- Advertisement -
کینبرا ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعہ کو ہو گا جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 3 نومبر سے ہو گا۔ سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ بھی شامل ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=26395
- Advertisement -