جنوبی کوریائی اور امریکی صدور کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ، شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات پر تبادلہ خیال

97

سیﺅل ۔ 2 مارچ (اے پی پی) جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے علاقائی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریائی صدر کی رہائشگاہ بلو ہاو¿س سے بتایا گیا ہے دونوں صدور کے درمیان یہ ٹیلی فونک رابطہ یکم مارچ کو ہوا۔