جولائی تا اکتوبر لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمدات میں 54 ملین ڈالر کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

124

سلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا اکتوبر کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں 54 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اکتوبر کے دوران 257 ملین ڈالر کا لوہا اور سٹیل سکریپ درآمد کیا گیا ہے