جولائی کے دوران موٹر سائیکلز کی پیداوار میں 26 فیصد اضافہ

83
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے مہینہ جولائی کے دوران موٹر سائیکلز کی پیداوار میں 26 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹرز پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2017ءکے دوران ملک میں 2 لاکھ 8 ہزار 338 موٹر سائیکلوں کی پیداوار حاصل ہوئی ہے