جون کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.8 ارب ڈالر اضافہ ہوا،جنوبی کوریا

197
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

سیﺅل ۔ 17 جولائی (اے پی پی) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ جون کے دوران اس کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق جون کے اختتام پر اس کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 59.6 ارب ڈالر رہی جو مئی کی نسبت 2.8 ارب ڈالر زیادہ اور دوماہ کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔