جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں38.45فیصد کی کمی

60

اسلام آباد ۔ 28جولائی (اے پی پی) جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں38.45فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات5.021ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ جون2017ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات سے8.157 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔