- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) کے زیر اہتمام جونیئر ایتھلیٹس کیلئے اوپن ٹرائلز بدھ کو پنجاب سٹیڈیم، فیروز پور روڈ لاہور میں ہوں گے۔ فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں 19 برس تک کی عمر کے کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہوں گے اور ان ایتھلیٹس کو رواں برس شیڈول ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے منتخب کیا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1417
- Advertisement -