کھیل کی خبریں جونیئر ورلڈ کپ کےلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 24 نومبر 2016, 12:57 شام 120 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ کےلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، عماد شکیل بٹ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 8 دسمبر سے اترپردیش میں شروع ہوگا۔