29.4 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںجوہرآباد۔نسیم‌کالونی میں رہائش پزیر لیڈی ہیلتھ ورکرکی پراسرار ہلاکت

جوہرآباد۔نسیم‌کالونی میں رہائش پزیر لیڈی ہیلتھ ورکرکی پراسرار ہلاکت

- Advertisement -

جوہرآباد ۔ 19 مئی (اے پی پی):جوھرآباد کی نسیم‌کالونی میں رہائش پزیر لیڈی ہیلتھ ورکرکی پراسرار ہلاکت ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق45سالہ لیڈی ہیلتھ ورکز ناہیدکوثردختررحیم دین گلی نمبر6نسیم کالونی میں رہائش پزیرتھی اس کے،ساتھ اسکی ایک بھانجی رہائشی پزیر تھی۔ گزشتہ شب بھانجی بھی گھرمیں موجودنہ تھیں ناہیداکیلی گھرمیں موجودتھیں

صبح جب دروازہ نہ کھلاتو محلہ داروں کوتشویش ھوئی، انہوں نےریسکیو1122کواطلاع دی جنہوں نےگھرمیں داخل ھوکردیکھاتوناہیدکوثرمردہ حالت میں پائی گئی، جسکی نعش کوڈی ایچ کیوہسپتال جوھرآبادمنتقل کردیاگیاقتل یا موت کی کوئی دیگر وجہ پولیس وڈاکٹرحقائق جاننےمیں مصروف ہیں ۔تاھم اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کےبعدسامنےآئیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598808

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں