جہلم ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

93
Illegal weapons
Illegal weapons

جہلم۔ 10 جنوری (اے پی پی):جہلم پولیس نے 02ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان احسان الحق اور وسیم کو گرفتار کرلیا ۔

ملزم وسیم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمدجبکہ ملزم احسان الحق سے پسٹل 32بور معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے۔