جہلم۔ 16 جولائی (اے پی پی):تھانہ ڈومیلی نے کارروائی کرتےہوئے اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا۔مجرم سال2023سےچوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا اورگرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا جس کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتارکر لیا۔