27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںجیل ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن...

جیل ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی دستاویزات لگانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور

- Advertisement -

لاہور۔14مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے مقدمے میں جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی مصدقہ دستاویزات لگانے کے لئے مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت سے کچھ مصدقہ دستاویزات لف کرنے کے لیے مہلت مانگی، جس پر عدالت نے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572535

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں