23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںجیکب آباد پولیس اور فاطمید فائونڈیشن کے تعان سے پولیس ہیڈکوارٹر جیکب...

جیکب آباد پولیس اور فاطمید فائونڈیشن کے تعان سے پولیس ہیڈکوارٹر جیکب آباد میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے کیمپ لگائی گئی

- Advertisement -

جیکب آباد۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):جیکب آباد پولیس اور فاطمید فائونڈیشن کے تعان سے پولیس ہیڈکوارٹر جیکب آباد میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے کیمپ لگائی گئی۔کیمپ میں ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب اور ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن ریٹائرڈ صدام حسین کے احکامات پر 30 سے زائدافسران

جوانوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے خون کا عطیہ دیا۔بلڈ ڈونیشن کیمپ میں خون کا عطیہ دینے والے شرکاء نے ایسے نیک عمل ایس ایس پی جیکب آباد اور فاطمید فائونڈیشن بلڈ بینک اینڈ ھیموٹولوجیکل اور ان ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔اسی موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارا عطیہ کسی غریب تھیلسیمیا کے مریض تک ضرور پہنچے گا اور ہم نے اپنے جسم کی زکواة نکالی ہے جوکہ صدقہ جاریہ ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=510262

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں