اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےعدالتی اصلاحات بل کے حامل سپریم کورٹ (کارروائی ،قوائد و ضوابط) ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حق صرف پارلیمان سے ” ۔
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ” خود مختار پارلیمان ، ہم پارلیمان کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق صرف پارلیمان سے ” سے ہے