حلقہ این اے 172 میں توانائی کے 64 منصوبوں پر 7 کروڑ 77 لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہیں،وفاقی وزیر ہاو¿سنگ وتعمیرات طارق بشیر چیمہ کاٹویٹ

60
ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ، اسٹریٹجک ذخائر تسلی بخش ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر ہاو¿سنگ وتعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 172 میں توانائی کے 64 منصوبوں پر 7 کروڑ 77 لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکٹری فیکیشن سکیم یازمان 19-20 کی منظوری 7 نومبر 2019 میں لی گئی تھی جس کے تحت 64 توانائی کے منصوبوں پر کام جاری اور کچھ مکمل ہو چکے ہیں، ان توانائی کے منصوبوں پر 7 کروڑ 77 لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔