حویلیاں سے خنجراب تک 682 کلو میٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کی تجویز ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ پرویز رشید

238

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ پرویز رشید نے کہا ہے کہ حویلیاں سے خنجراب تک 682 کلو میٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کی تجویز ہے، یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا جائے گا۔