- Advertisement -
اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حتمی حکم پر عمل کرے گی ۔
انھوں نے جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طلبی پر میں ،سیکرٹری داخلہ، آئی جی اور چیف سیکرٹری عدالت میں پیش ہوئے ہیں ، ہم نے عدالت کو ساری صورتحال سے آگا ہ کیا ہے ،اب عدالت جو بھی حتمی فیصلہ کرے گی ،حکومت اس پر عمل کریگی ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=527855
- Advertisement -