35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںحکومت سستا پٹرول سکیم کے تحت بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ...

حکومت سستا پٹرول سکیم کے تحت بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ مستحقین کو ماہانہ دو ہزار روپے اضافی دے رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت سستا پٹرول، سستا ڈیزل سکیم کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے غریب عوام کو بچانے کے لئے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی )میں رجسٹرڈ مستحقین کو ماہانہ 2 ہزار روپے اضافی دے رہی ہے،

ایک کروڑ 40 لاکھ گھرانوں کو فائدہ ہوگا جبکہ مجموعی طور پر 8 کروڑ 40 لاکھ شہری مستفید ہوں گے جو ملک کی ایک تہائی آبادی ہے۔

- Advertisement -

منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جن افراد کی ماہانہ آمدن 40 ہزار روپے سے کم ہے، وہ 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے سستا پٹرول ڈیزل سکیم میں رجسٹریشن کرائیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=311086

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں