- Advertisement -
سرگودھا۔16اکتوبر (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ(ن)آئندہ انتخابات میں پوری تیاری کیساتھ آئیگی،سیاسی محاذ آرائی کی وجہ سے پاکستان کو نقصان ہوا حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف فراہم کیا ہے
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر و سابق رکن ِصوبائی اسمبلی چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی بچھائی جانیوالی بارودی سرنگیں عوام پر پھٹنا شروع ہوچکی تھیں اس کے باوجود موجودہ حکومت نے عوام کو ہر طرح کا ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے عوام کو آنےوالے دنوں میں مزید ریلیف ملے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401596
- Advertisement -