حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کے پودے کی جگہ سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے آئیکون ہونے چاہئیں، چوہدری فواد حسین

107
کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے دو بھائیوں کو ملا دیا، آج یہ تلخیوں بھری سرحد پر امن، سلامتی، محبت اور عقیدت کا نشان ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے گرافک ڈیزائنرز سے کہا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کے لوگو کے بارے میں اپنے آئیڈیاز بھجوائیں۔

پیرکو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میری تجویز ہے کہ حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کے پودے کی تصویر کی جگہ سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے آئیکون ہونے چاہئیں۔ گرافک ڈیزائنر مجھے اپنے آئیڈیاز بھیجیں۔