خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

117
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر

سنگاپور ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ یو ایس انرجی سٹاکس بارے رپورٹ کے اجراءاور قرضوں پر شرح سود بارے امریکی فیڈرل ریزرو کے فیصلے کے انتظار میں محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر میں ترسیل کے معاہدے 77 سینٹ کے اضافے سے 44.82 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اسی مدت میں ڈیلیوری کے سودے 59 سنیٹ کی بہتری کے ساتھ 46.47 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔