22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںخضدار، مین آر سی ڈی روڈ چمروک تا جھالاوان کمپلیکس تجاوزات کے...

خضدار، مین آر سی ڈی روڈ چمروک تا جھالاوان کمپلیکس تجاوزات کے خلاف کارروائی

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 18 اپریل (اے پی پی):خضدار میں مین آر سی ڈی روڈ چمروک تا جھالاوان کمپلیکس تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ نے لیویز انکروچمنٹ عملے کے ہمراہ مین آر سی ڈی روڈ چمروک تا جھالاوان کمپلیکس تجاوزات کے خلاف کاروائی کی ۔

اسسٹنٹ کمشنر خضدار کی جانب سے تاجروں کو سخت تنبیہ کی گئی کہ ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن مستقل بنیادوں پر ہوتے رہیں گے اور کسی قسم کی لاقانونیت برداشت نہیں کی جائیگی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584121

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں