Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
31 C
Islamabad
پیر, جون 23, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں خواتین کو وراثت میں ان کاپوراحصہ ملناچاہیے، مصدق ملک
  • قومی خبریں

خواتین کو وراثت میں ان کاپوراحصہ ملناچاہیے، مصدق ملک

کی طرف
Hafiz Sharif
-
بدھ, 11 ستمبر 2024, 2:36 شام
161
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے خواتین کووراثت میں ان کاپوراحصہ ملناچاہیے۔ بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے بتایاکہ وہ اپنی بیٹی کوبرابرکاحصہ دیں گے ، جس طرح مرد عزت دارہے اسی طرح عورت بھی عزت دارہے، جس طرح مرد کووراثت میں حصہ ملتا ہے اسی طرح عورت کو ان کاحصہ ملنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ریاست کاایک مقصد اپنے بچوں کیلئے مواقع فراہم کرنا ہے۔ہماری پالیسی ہے کہ ریاست سہولیات اورمواقع فراہم کرے کاروبارنہ کریں۔

     

    • ٹیگز
    • in inheritance
    • Mossadegh Malik
    • their full share
    • Women should get
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمتحدہ عرب امارات کے تیل سے ہٹ کر شعبوں کی کارکردگی میں 2024 کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا،اوپیک
      اگلا مضمونضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 347افرادکوریسکیوکیا
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Iranian Ambassador Amiri Maghdam

      ایران پر صہیونی اور امریکی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

      President Asif Ali Zardari

      صدر مملکت آصف علی زرداری کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار، عالمی برادری بحران کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا...

      پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

      تازہ خبریں

      شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا عزم ہے،عوام کے جان و مال کی حفاظت...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:52 شام 0

      اکتیسویں نیشنل مینز، سترہویں نیشنل ویمنز اور چھٹی نیشنل کیڈٹ و جونیئر کراٹے چیمپئن...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:22 شام 0

      ایران پر صہیونی اور امریکی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،ایرانی سفیر...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:20 شام 0

      صدر مملکت آصف علی زرداری کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار،...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:17 شام 0

      پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:15 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول