خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کے اراکین کا خانپور ڈیم کا دورہ

125

پشاور۔ 15 مئی (اے پی پی):خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کے اراکین کے خانپور ڈیم کا دورہ کےموقع پراجلاس کا انعقاد ہوا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کواپریٹیوز ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین شیر علی آفریدی اور کمیٹی کے دیگر اراکین و ممبران صوبائی اسمبلی افتخار اللہ جان، ا اعجاز خان، ا ملک عدیل اقبال، عبدالمنعم، عبیدالرحمان،شیر علی لائق محمد خان اور عبدالسلام سمیت سیکرٹری صوبائی اسمبلی کفایت اللہ آفریدی، سیکرٹری کمیٹی شاہدرحمان اور اسسٹنٹ سیکرٹری اسرار اللہ شامل تھے۔