دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا ہے

112

ابوظہبی ۔ 15 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں حکام نے نے دبئی کے لےے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے والدےن کی سہولت کے لئے بچوں کو مفت ویزہ دینے کے احکامات دیے ہیں ۔ یو اے ای کی حکومت نے یہ فیصلہ سال جولائی مےں کابینہ کے اجلاس مےں فےصلہ کےا گےا تھا جس کے تحت ہر سال ایک ماہ کے لئے یہ سہولت 15 جولائی سے 15 ستمبر تک دی جائے گی ۔بچوں کے سےاحتی وےزے کے لئے ماں یا باپ کا ساتھ آنا ضروری ہوگا۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے ےہ فےصلہ دبئی مےں سےاحت کے شعبے کو فروغ دےنے کے لےے کےا گےا ہے