اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ منگل کو جاری اعدادوشمار کےمطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 59 ہزار 800کیوسک اور اخراج 60 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد35 ہزار 800کیوسک اور اخراج 35ہزار 800کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد45ہزار500کیوسک، اخراج 45 ہزار 500کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 48 ہزار 400کیوسک اور اخراج 40 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد26ہزار 700کیوسک اور اخراج 7 ہزار700 کیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 ا فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1426.13 ایکڑ فٹ ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.426 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1133.40 ایکڑ فٹ ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.180 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.60 ایکڑ فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ ہے۔