دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

124

اسلام آباد۔9جنوری (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16 ہزار500 کیوسک اور اخرج 5 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد8ہزار900کیوسک اور اخراج 8 ہزار900کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد15 ہزار100کیوسک، اخراج15ہزار100کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد6ہزار 300کیوسک اور اخراج 4 ہزارکیوسک جبکہ درائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد5ہزار500 کیوسک اور اخراج5ہزار 500 کیوسک ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار کے مطابق جناح بیراج آمد 15 ہزار100کیوسک اور اخراج 11ہزار100کیوسک،چشمہ بیراج 11ہزار400کیوسک اوراخراج10ہزارکیوسک، تونسہ بیراج آمد 13 ہزار200کیوسک اور اخراج 13 ہزار200 کیوسک،گدو بیراج آمد16ہزار700کیوسک اور اخراج4ہزار600کیوسک، سکھر بیراج آمد 5ہزار 200 کیوسک اور اخراج 5ہزار200کیوسک، کوٹری بیراج آمد2ہزار100کیوسک اور اخراج 2ہزار100 کیوسک،تریموں بیراج آمد5ہزار 400کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند بیراج آمد3ہزار 300کیوسک، اور اخراج 3ہزار300کیوسک ہے۔

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1494.93 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.961 ملین ایکڑ فٹ ہے اور منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.779 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح640.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.029 ملین ایکڑ فٹ ہے۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج(پیر کی ) صبح 6 بجے کی ہے۔