- Advertisement -
نمائندہ۔ 13 مارچ (اے پی پی):13مارچ 2025تحصیل دریاخان کے دو سپوت دفاع وطن پر قربان ہو گئے۔سانحہء جعفر ایکسپریس کے دوران بولان میں ڈیوٹی کرنے عبداللہ بھٹی اورجاویداقبال شہید ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل دریاخان کے پاک فوج کے دو جوان لانس نائیک عبداللہ بھٹی سکنہ پنجگرائیں اور لانس نائیک جاوید اقبال ٹبی نورشاہ سانحہء جعفرایکسپریس کے دوران بولان میں دہشت گردوں حملے کےدوران جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔
- Advertisement -
ان کے خاندانی ذرائع اور عزیز واقارب نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی ہے، یہ شہادت پانے والے جوان بولان بلوچستان میں ڈیوٹی کررہے تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571928
- Advertisement -