31 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںدریاخان، موٹرسائیکل سواروں کو نامعلوم گاڑی نے کچل دیا ایک جاں بحق...

دریاخان، موٹرسائیکل سواروں کو نامعلوم گاڑی نے کچل دیا ایک جاں بحق دوشدید زخمی

- Advertisement -

دریاخان۔ 02 مئی (اے پی پی):دریاخان میں موٹرسائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے ایک طالب علم جاں بحق، دوشدید زخمی ہوگئے۔

نواحی علاقے انگراء ڈگر کا رہائشی مزمل بھٹی اپنے دوطالب علم دوستوں کے ہمراہ دریاخان سے کتابیں خریدکرکے واپس گھر اپنے موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ ٹبہ حامدشاہ کے نزدیک کلورکوٹ روڑ پر اچانک تیز رفتار آندھی شروع ہوگئی۔

- Advertisement -

موٹرسائیکل سواروں کو نامعلوم گاڑی نے ہٹ کیا جس سے مزمل بھٹی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرے دو طالب علم شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر منتقل کردیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591294

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں