لاہور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میں (تربیلاکے مقام پر)پا نی کی آمد87500 کیوسک اور اخرج 135000کیوسک، در یا ئے کابل میں(نوشہرہ کے مقام پر) پا نی کی آمد 14300 کیوسک اور اخراج14300 کیوسک، دریا ئے جہلم میں (منگلاکے مقام پر) پا نی کی آمد12200 کیوسک اور اخراج35000کیوسک، دریا ئے چناب میں (مرالہ کے مقام پر) پا نی کی آمد29500 کیوسک اور اخراج 5000کیوسک، جناح بیراج میں پا نی کی آمد151646 کےوسک اور اخراج143246 کےوسک، چشم میںپا نی کی آمد 167800کےوسک اور اخراج155000 کیوسک، تونسہ میں پا نی کی آمد148000 کیوسک اور اخراج123700 کیوسک، پنجند میںپا نی کی آمد16300 کیوسک اور اخراج NILکےوسک،گدو میںپا نی کی آمد 133900کیوسک اور اخراج 107600کیوسک، سکھرمیںپا نی کی آمد 91000 کیوسک اور اخراج37600 کیوسک کوٹری میں پانی کی آمد51700کیوسک اور اخراج 16200 کیوسک، ریزروائرتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، پانی کی موجودہ سطح1538.28 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.383 ملین ایکڑ فٹ، منگلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1217.65 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.517 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، پانی کی موجودہ سطح 646.40 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.166 ملین ایکڑ فٹ ہے۔