41 C
Islamabad
جمعرات, مئی 22, 2025
ہومقومی خبریںذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس...

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو وزرات مذمبی امور کوہسار بلاک میں ہوگا ۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کےمطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا ۔

- Advertisement -

زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599931

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں