لندن ۔12اگست (اے پی پی):رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس کمیشنگ کورس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے عبداللہ بابر ملک اور مجتبی احمد ملک پاس آئوٹ ہوئے۔
رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس کمیشنگ کورس میں برطانیہ کے علاوہ 26 ممالک کے 41 کیڈٹس نے بھی شرکت کی، پاکستانی کی ملٹری اکیڈمی کاکول کے محمد عبداللہ اور کیڈٹ مجتبیٰ بھی پاس آؤٹ ہوئے