کھیل کی خبریں رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 12 مئی 2016, 6:47 صبح 255 FacebookTwitterPinterestWhatsApp روم ۔ 12 مئی (اے پی پی) ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور انکے ہم وطن ڈیوڈ فیرر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔