- Advertisement -
راولپنڈی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نےشراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے03ملزمان کو گرفتار اوراسلحہ و ایمونیشن برآمدکرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق دھمیا ل پولیس نے ملزم ثاقب سے 01پستول 9ایم ایم مع ایمونیشن،ٹیکسلا پولیس نے ملزم ٖفضل سے 01پستول معہ ایمونیشن،نصیر آباد پولیس نے ملزم مرتضی سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔\
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401678
- Advertisement -