- Advertisement -
راولپنڈی ۔13فروری (اے پی پی):راولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت نے جرم ثابت ثابت ہونے پر مجرم محسن شاہ کو 09 سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت نے منشیات سپلائر مجرم محسن شاہ کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد ہونے پر ٹیکسلا پولیس نے مئی 2023 میں گرفتار کیا تھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560453
- Advertisement -