- Advertisement -
راولپنڈی۔7فروری (اے پی پی):راولپنڈی کی مقامی عدالت نے چچا زاد سے زیادتی، بلیک میلنگ اور زیور لوٹنے کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنا دی ۔
مجرم اشتیاق کو زیادتی کے جرم میں تا حیات قید اور 5 لاکھ جرمانہ، بلیک میل کر کے بھتہ لینے کے جرم میں 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
- Advertisement -
مجرم علاج کی غرض سے اپنی چچا زاد کے گھر رہائش پذیر تھا۔ واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ صدر واہ میں درج کیا گیا تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557061
- Advertisement -