31.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی...

راولپنڈی، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت

- Advertisement -

راولپنڈی ۔7مئی (اے پی پی):ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل خلیل احمد اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ

ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن راولپنڈی نے ایک قرارداد پیش کی ہےجس میں بھارت کی طرف سے رات کی تاریکی میں پاکستان میں نہتے شہریوں اور مساجد پر بزدلانہ حملہ کی مذمت کی ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ وکلاء صاحبان نے پاک افواج کے جوانوں کو سلیوٹ پیش کیا ہے اور عزم کیا ہے کہ ہم راولپنڈی ڈویژن کے وکلاء اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594083

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں