- Advertisement -
لاہور۔24اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے رحیم یار خان شوگر مل کا کرشنگ کوٹہ کم کرنے کے خلاف درخواست پر متعلقہ دستاویزات طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے رحیم یار خان شوگر مل کی جانب سے کرشنگ کوٹہ بیس فیصد کم کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو متعلقہ دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کر دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586927
- Advertisement -