- Advertisement -
فیصل آباد۔ 26 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد سمیت ملک بھر میں 27رمضان المبارک کو جشن نزول قرآن مذہبی عقیدت و احترام اور بھر پور جذبے سے منایا جائے گا۔
اس موقع پر تمام مساجد میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی جن میں علمائے کرام، مشائخ عظام، مذہبی سکالر جشن نزول قرآن کی فیوض و برکات اور اس دن کی اہمیت و افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576347
- Advertisement -