رواں سال روس کی اناج کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان

125

ماسکو ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) روس کی رواں سال اناج کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان ہے جس کی وجہ مصر کو اناج کی فروخت کے عمل کی بحالی ہے۔ روس کی ایگریکلچر کنلسٹینسی سوو ایکن کی رپورٹ روس آئندہ ماہ کے دوران اناج کی برآمدات 40 لاکھ ٹن تک بڑھائے گا جبکہ اکتوبر کے دوران اب تک اناج کی برآمدات کا حجم 37 لاکھ ٹن رہا ہے