34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںرواں مالی سال کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمد...

رواں مالی سال کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمد میں 19 فیصد کمی ہوئی ، پی بی ایس

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمد میں 19 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی اور اگست کے دوران 494 ملین ڈالر کی بجلی پیدا کرنے والی مشینری درآمد کی گئی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70854

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں