- Advertisement -
ماسکو ۔ 16 مئی (اے پی پی)روس میں نجی ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق روس کے مغربی علاقے لینن گراڈ میں ایک نجی ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں دو افراد موقع پرہلاک ہو گئے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4993
- Advertisement -