- Advertisement -
ماسکو ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے اپنے کیمیائی ہتھیاروں کے آخری ذخیرے کو تلف کرنا شروع کر دیا ہے۔روسی صدر نے اس پیش رفت کو تاریخی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ یہ کارروائی مقررہ وقت سے تین برس قبل ہی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71442
- Advertisement -